منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

حضرت فاطمۃ الزہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا

  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی افضل اور اکرم بیٹی حضرت فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا تھیں، کنیت ام محمد۔ لقب  مبارک طاہرہ، اذکیہ، راضیہ، مرضیہ اور بتول  تھا اگرچہ حضرت فاطمہ حضور کی سب سے چھوٹی بیٹی تھیں، مگر جتنی محبت اور الفت آپ کو اس بیٹی سے تھی۔  دوسری کسی بیٹی سے نہیں تھی، حض ۔۔۔۔
محفوظ کریں