حضرت گر گنج شاہ علیہ الرحمۃ
یہ ایک مجذوب صفت بزرگ تھے، سید احمد شیرازی جیسے عظیم بزرگ بھی ان کی خدمت میں بسا اوقات حاضری دیتے تھے، مجذوب صاحب نے ان کو سید مراد کی ولادت کی خبر پہلے دے دی تھی، سیر و سیاحت کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ مدفن ٹھٹ ۔۔۔۔
حضرت گر گنج شاہ علیہ الرحمۃ
یہ ایک مجذوب صفت بزرگ تھے، سید احمد شیرازی جیسے عظیم بزرگ بھی ان کی خدمت میں بسا اوقات حاضری دیتے تھے، مجذوب صاحب نے ان کو سید مراد کی ولادت کی خبر پہلے دے دی تھی، سیر و سیاحت کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ مدفن ٹھٹھہ کے محلہ ستھیہ میں ہے۔
(تحفۃ الطاہرین ص ۱۱۹ و تحفۃ الکرام ج۳ ص ۲۴۶)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )