حضرت گھمن درویش علیہ الرحمۃ
آپ مخدوم نوح کے مریدوں میں سے ہیں، عشق الٰہی میں بے تابی اس درجہ تھی کہ کبھی دراز قدم نہ ہوئے ایک مرتبہ صحرا سے تنہا رہے تھے حال کی کیفیت طاری ہوگئی وہیں محفل سماع منعقد کی جنگلی جانور ہر ۔۔۔۔
حضرت گھمن درویش علیہ الرحمۃ
آپ مخدوم نوح کے مریدوں میں سے ہیں، عشق الٰہی میں بے تابی اس درجہ تھی کہ کبھی دراز قدم نہ ہوئے ایک مرتبہ صحرا سے تنہا رہے تھے حال کی کیفیت طاری ہوگئی وہیں محفل سماع منعقد کی جنگلی جانور ہر چہار طرف سے اکٹھے ہوگئے اور جب تک آپ سماع مصروف رہے کوئی جانور اپنی جگہ سے نہ ہلا، ٹھٹھہ شہر میں مزار ہے۔
(تحفۃ الطاہرین ص ۱۷۱)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )