جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

حضرت غوث شاہ

  حضرت  غوث علی شاہ قادری پانی پتی جمعتہ المبارک ماہ رمضان ۱۲۱۹ھ میں پیدا ہوئے ۔یہ حضرت بری امام رحمتہ اللہ علیہ کے سلسلہ قادریہ سے بیعت تھے ان کی تعلیمات ، ملفوظات اور حالات پر آپ کے خلیفہ سّید گل حسن شاہ صاحب قادری نے دو بڑی کتابیں تصنیف کی ہیں جن کے نام تذکرہ غوثیہ اور تعلیم غوثیہ ہیں ۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں

اساتذہٗ کرام (1)