جمعہ , 11 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 26 June,2026

حضرت مولانا خواجہ غلام فخر الدین چشتی

یوم وصال

05 جمادى الاولٰی 1288

حضرت مولانا خواجہ غلام فخر الدین چشتی  رحمۃ اللہ علیہ نام و نسب: اسمِ گرامی: خواجہ غلام فخر الدین رحمۃ اللہ علیہ۔والدکااسمِ گرامی:حضرت محبوب الہٰی خواجہ خدا بخش چشتی نظامی  بن قاضی محمد عاقل (خلیفہ حضرت قبلۂ عالم علیہم الرحمہ) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1234ھ،مطابق 1818ءکوہوئی۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں