/ Friday, 17 May,2024

حافظ محمد عبد اللہ بھرچونڈی

یوم وصال

17 محرم الحرام 1347

حافظ محمد عبد اللہ بھرچونڈوی علیہ الرحمۃ حالاتِ زندگی:  حافظ صاحب 1283ھ میں پیدا ہوئے، حضرت حافظ محمدصدیق بھر چونڈوی  قدس سرہ کے خلیفہ  اور جانشین تھے، اور رشتہ میں ان کے بھتیجے تھے سجادہ نشینی کے وقت عمر کل پچیس برس تھی، بیس سال کی عمر میں درس نظامی سے فارغ ہوئے  اور پانچ سال ۔۔۔۔
محفوظ کریں