/ Thursday, 16 May,2024

حضرت حاجی مصطفیٰ سرہندی

یوم وصال

14 صفر المظفر 1039

حضرت حاجی مصطفیٰ سرہندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت شیخ محمد میاں میر بالا پیر کے نامور مرید و خلیفہ تھے۔ زاہد و عابد تھے۔ آپ پر اکثر و بیشتر حالتِ جذب و سکر طاری رہتی تھی۔نقل ہے: آپ ایک دفعہ امامِ جماعت ہوئے۔ حالت ِ رکوع میں ایسے استغراق میں گئے کہ دیر تک سر اٹھایا۔ مقتدیوں نے جب یہ حالت دیکھی تو اپ ۔۔۔۔
محفوظ کریں