حضرت حاجی پیر سید
حضر سید حاجی پیر علیہ الرحمۃ کاشمار کا ملین میں ہوتا ہے۔ اہل دل اور صاحب نظر درویش تھے آپ کے انتقال کے بعد بھی کئی کرامتیں آپ سے صادر ہوئی ہیں۔ مثلاً آپ کا قبر سے باہر آکر کسی مصیبت زدہ کی امداد کرنا بات کا جو ۔۔۔۔
حضرت حاجی پیر سید
حضر سید حاجی پیر علیہ الرحمۃ کاشمار کا ملین میں ہوتا ہے۔ اہل دل اور صاحب نظر درویش تھے آپ کے انتقال کے بعد بھی کئی کرامتیں آپ سے صادر ہوئی ہیں۔ مثلاً آپ کا قبر سے باہر آکر کسی مصیبت زدہ کی امداد کرنا بات کا جواب دینا وغیرہ آپ کے حالات زندگی نسب اور سلسلہ طریقت معلوم نہ ہوسکا۔
آپ کا مزار بھیم پورہ والی گلی نشتر روڈ پر کراچی میں واقع ہے۔
ہر سال گیا رہ ربیع الاول کو آپ کا شاندار عرس منایا جاتا ہے ۔
(مولف کو مزار پر حاضری کا شرف حاصل ہوا، نیز مجاور صاحب نے یہ معلومات بہم پہنچائیں)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )