حضرت حاجی ترابی رحمۃ اللہ علیہ
آپ کا نام شیخ ابو ترابی تھا لیکن آپ حاجی ترابی کے لقب سے مشہور تھے۔ شیخ ابو تراب بنی عباس کی حکومت کی جانب سے سندھ کے بعض حصوں پر حاکم مقرر ہوئے۔ شیخ ابو تراب کا شمار تبع تابعین میں ہوتا ہے۔آپ نے ۔۔۔۔
حضرت حاجی ترابی رحمۃ اللہ علیہ
آپ کا نام شیخ ابو ترابی تھا لیکن آپ حاجی ترابی کے لقب سے مشہور تھے۔ شیخ ابو تراب بنی عباس کی حکومت کی جانب سے سندھ کے بعض حصوں پر حاکم مقرر ہوئے۔ شیخ ابو تراب کا شمار تبع تابعین میں ہوتا ہے۔آپ نے شہید ہو کر وفات پائی۔ آپ کا مزار مبارک موضع گجو اور موضع کوری کے درمیان ٹھٹھہ سے ۱۰ میل کے فاصلہ پر زیارت گاہ خاص و عام ہے ۔ مزار مبار ک کے گنبد پر جو کتبہ نصب ہے اس میں سن تعمیر ۷۷۱ھ درج ہے۔
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )