پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

حاجی وارث علی شاہ

یوم وصال

30 محرم الحرام 1323

حضرت حاجی وارث علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:حاجی وارث علی شاہ ۔لقب:بانیِ  سلسلہ عالیہ وارثیہ۔والد کااسمِ گرامی: سید قربان علی شاہ  رحمۃ اللہ علیہ۔وہ دیواضلع بارہ بنکی(یوپی)میں رہتےتھے،اوروہاں کےرئیسوں میں ان کاشمارہوتاتھا۔آپ کےخاندان کےبزرگ نیشاپورکےرہنےوالےتھے۔نیشاپورسےس ۔۔۔۔
محفوظ کریں