ہفتہ , 16 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 04 April,2026

حجاج الجعفی بن مسروق

یوم وصال

10 محرم الحرام 0061

حضرت حجاج الجعفی بن مسروق بن عوف حضرت حجاج الجعفی بن مسروق بن عوف بن عمیر﷜۔ مکہ سے ساتھ آئے، مکہ تا کربلا ہر جگہ اذان یہی دیتے رہے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا) ۔۔۔۔
محفوظ کریں