حضرت ہالہ سعتہ درویش علیہ الرحمۃ
یہ دشت نشین درویش تھے طہا رت و پا کیزگی کا بہت اہتمام رکھتے تھے،ہمیشہ دو لوٹے ایک سا تھ رکھتے تھے،ایک ا ستنجا کے لئے اور دوسرا وضو کےلئے۔بچپن میں آپ کا بایاں پیر نجا ست آلو د ہو گیا ۔۔۔۔
حضرت ہالہ سعتہ درویش علیہ الرحمۃ
یہ دشت نشین درویش تھے طہا رت و پا کیزگی کا بہت اہتمام رکھتے تھے،ہمیشہ دو لوٹے ایک سا تھ رکھتے تھے،ایک ا ستنجا کے لئے اور دوسرا وضو کےلئے۔بچپن میں آپ کا بایاں پیر نجا ست آلو د ہو گیا تھا،تو وفات سے پہلے وصیت فر مائی کہ مر نے کے بعد میرے اس پیر پر بیس کو زے پانی کے ڈالے جائیں کہ خدائے پاک کی بارگاہ میں پاکیزہ حاضر ہو نا بہتر ہے ،آپ کا مزار شریف آمری کے مقام پر ہے۔
(حد یقتہ الاولیا ء ص ۲۰۲ ،آمری سن کے قریب ایک قدیم بستی ہے۔مو لف)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )