حضرت حامد گنج بخش
ف۔۔ ۹۷۸ھ
آپ سید عبدالرزاق بن عبدالقادر ثانی کے فرزند بند تھے، صاحب تصرف و کرامت ولی تھے۔ خلق خدا کو آپ سے ہدایت ملی، شاہان وقت آپ کی بارگاہ میں جبہ سائی کو اور جاروب کشی کو فخر جانتے تھے، تمام عمر اسلام ۔۔۔۔
حضرت حامد گنج بخش
ف۔۔ ۹۷۸ھ
آپ سید عبدالرزاق بن عبدالقادر ثانی کے فرزند بند تھے، صاحب تصرف و کرامت ولی تھے۔ خلق خدا کو آپ سے ہدایت ملی، شاہان وقت آپ کی بارگاہ میں جبہ سائی کو اور جاروب کشی کو فخر جانتے تھے، تمام عمر اسلام کی تبلیغ میں صرف کی، ۹۷۵ھ میں واصل بحق ہوئے، مزار شریف اوچ میں ہے۔
(خزینتہ الصفیاءص ۱۲۷، ۱۲۸)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )