/ Tuesday, 30 April,2024

شیخ حامد قاری سہروردی لاہوری

یوم پیدائش

1071

شیخ حامد قاری سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ           آپ کے والد کا نام شیخ حسن عالم تھا،قرات قرآن پاک میں بہت نام پیدا کیا، زہد و ورع میں بھی آپ کا کوئی ثانی نہ تھا،ولادت آپ کی ۱۰۷۱ھ بمطابق ۱۶۶۰ء عہد محمد شاہ میں ہوئی اور محلہ نور میں مقیم تھے۔ &nbs ۔۔۔۔
محفوظ کریں