اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

حارث بن اسد محاسبی

یوم وصال

0241

آپ ہرات کے متقدمین مشائخ میں سے تھے۔ مستجاب الدعوات  تھے۔ آپ صاحبِ تصانیف بزرگ ہوئے ہیں۔ مختلف علوم میں ماہر تھے۔ فراست اور صداقت میں یگانہ روزگار تھے۔ اور تجرید و تفرید میں یکتائے زمانہ تھے۔ حضرت حارث محاسبی﷫ نے اپنے والد مکرم سے تیس ہزار دینار میراث حاصل کی تھی آپ نے حکم دیا کہ یہ سارا اثاثہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں