حضرت حسین حاجی
یہ بڑے اعلی درجے کے محدث اور فقیہہ تھے ایک دن اس آیت کی تلافت فرما رہے تھے ۔
وَ لِلہِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ٭ فَاَیۡنَمَا تُوَلُّوۡا فَثَمَّ وَجْہُ اللہِؕ
ترجمہ کنزالایمان: اور پورب پچھم سب اللّٰہ ہی کا ہے تو تم جدھر منہ ۔۔۔۔
حضرت حسین حاجی
یہ بڑے اعلی درجے کے محدث اور فقیہہ تھے ایک دن اس آیت کی تلافت فرما رہے تھے ۔
وَ لِلہِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ٭ فَاَیۡنَمَا تُوَلُّوۡا فَثَمَّ وَجْہُ اللہِؕ
ترجمہ کنزالایمان: اور پورب پچھم سب اللّٰہ ہی کا ہے تو تم جدھر منہ کرو ادھر وجہ اللّٰہ (خدا کی رحمت تمہاری طرف متوجہ ہے)
تھوڑی دیر خاموش ہوئے اس آیت پر غور کیا پھر کھڑے ہوئے اور جنگل کی راہ لی، اولیاء اللہ کے زمرہ میں شامل ہوئے اور تمام عمر صحرا میں تجردکے ساتھ گذرا دی، ٹھٹھہ کے محلہ قند سر میں مزار ہے۔
(تحفۃ الطاہرین ص ۴۱)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )