منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

حضرت حسین خاتون رحمتہ اللہ علیہا

  آپ عارفات کاملات اورمستورات صالحات سے تھیں۔حضرت پاک صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی دوسری صاحبزادی تھیں۔بیعت طریقت والد بزرگوارسے تھی۔ نکاح آپ کانکاح میاں ابراہیم بن جانی کیڑو سے ہواتھا۔جن کو عام طور پر عبدالرحیم کہاجاتاہے۔ اوصاف آپ یادِ خدامیں ہر وقت مصروف رہتیں۔نیک نہاد پارساصاحب زہدوہوا۔تو آپ ۔۔۔۔
محفوظ کریں