جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

حضرت ابنِ ابی حمامہ

حضرت ابنِ ابی حمامہ رضی اللہ عنہ ابنِ ابی حمامہ رضی اللہ عنہ،بقول ابن مندہ ،وہ سلمی حجازی ہیں،انہوں نے باسنادہ موسیٰ بن محمدانصاری سے،انہوں نے ابنِ اسحاق سے،انہوں نے یعقوب بن عتبہ سے،انہوں نے حارث بن ابوبکرسے،انہوں نے اپنے والد سےروایت کی،کہ ابن ابی حمامہ نے حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں گ ۔۔۔۔
محفوظ کریں