حضرت ابراہیم سڑہبن رحمۃ اللہ علیہ
حضرت ابراہیم سڑہبن انتہائی متقی، پرہیز گار اور حلیم الطبع تھے۔ اس لئے آپ کی عرفیت" سڑھبن" ہوئی کیوں کہ پشتو زبان میں سڑھبن کے معنی "حلیم الطبع" کے ہیں۔ آپ کے بڑے بیٹے حضرت شرجنوں المعروف بہ شرف الدین کے بیٹے&n ۔۔۔۔
حضرت ابراہیم سڑہبن رحمۃ اللہ علیہ
حضرت ابراہیم سڑہبن انتہائی متقی، پرہیز گار اور حلیم الطبع تھے۔ اس لئے آپ کی عرفیت" سڑھبن" ہوئی کیوں کہ پشتو زبان میں سڑھبن کے معنی "حلیم الطبع" کے ہیں۔ آپ کے بڑے بیٹے حضرت شرجنوں المعروف بہ شرف الدین کے بیٹے بھڑیچ ہوئے۔آپ ہی قبیلہ بھڑیچ کے مورث اعلیٰ ہوئے۔ قبیلہ بھڑیچ قندھار کے پشیتن اور شورادک کے علاقہ میں سکونت پزیر ہوا اور اپنی شجاعت و جواں مردی اور عزم و استقلال سے قندھار پر برسر اقتدار ہو گیا۔ قندھار اور افغانستان پر سینکڑوں سال قبیلہ بھڑیچ کی حکمرانی رہی۔