حضرت ابراہیم نقشبندی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ
یہ دراصل روہڑی کے باشندے تھے،بعد میں ٹھٹھہ آ کر قیا م پزیر ہوئے، ذکر کے ذریعے لوگوں کو ظلمات سے نکالتے تھے، آپ کی کرامات مشہور ہیں، مزار مکلی پر ہے۔
(’’تحفۃالکرام‘‘، ۔۔۔۔
حضرت ابراہیم نقشبندی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ
یہ دراصل روہڑی کے باشندے تھے،بعد میں ٹھٹھہ آ کر قیا م پزیر ہوئے، ذکر کے ذریعے لوگوں کو ظلمات سے نکالتے تھے، آپ کی کرامات مشہور ہیں، مزار مکلی پر ہے۔
(’’تحفۃالکرام‘‘، ج۳، ص ۲۳۶)
(تذکرہِ اولیاءِ سندھ)