حضرت ابراہیم سیّد رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ
بلند پایہ بزرگ ہوئے ہیں ، ایک دن مسجد میں بیٹھے تھے کسی نے مال چرانے کی خاطر شہید کردیا۔ آپ کا مزار خشتی حویلی کے گوشے میں ٹھٹھہ میں واقع ہے۔
(’’تحفۃالطاہرین‘‘، ص۱۰۷)
(تذکرہِ اولیاءِ سندھ) ۔۔۔۔