حضرت ابراہیم ٹیپو رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ
درویش ابراہیم ولد نکورو ٹیپو نے زندگی میں بڑی ریاضتیں کی تھیں، جنگل کے گھاس پھوس اور دانوں پر گزارہ تھا، تمام زندگی متعارف غذاؤں سے مجتنب رہے،مستجاب الدعوات تھے ، آپ کا مزار شریف سکر باری میں ہے۔
(’’حد یقۃ الاولیاء‘‘، ۔۔۔۔
حضرت ابراہیم ٹیپو رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ
درویش ابراہیم ولد نکورو ٹیپو نے زندگی میں بڑی ریاضتیں کی تھیں، جنگل کے گھاس پھوس اور دانوں پر گزارہ تھا، تمام زندگی متعارف غذاؤں سے مجتنب رہے،مستجاب الدعوات تھے ، آپ کا مزار شریف سکر باری میں ہے۔
(’’حد یقۃ الاولیاء‘‘، ص ۲۰۸)
(تذکرہِ اولیاءِ سندھ)