جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

حضرت امام علی المرتضٰی کرم اللہ تعالیٰ وجہہٗ

اگرچہ بوجہ ترتیب خلافتِ ظاہری اِن کا شمار چوتھے درجہ پر ہوتا ہے، لیکن علومِ باطنی اور فیوض روحانی کے حقیقی وارثِ نبوی یہی تھے، مقامِ ولایت کے امیر اور سرچشمہ علوم صاحبِ خلافت کبرٰے تھے، اِن کا ذکر خیر آگے فصلِ دوم (۲) میں بتفصیل آئے گا ان شاء اللہ تعالیٰ۔ اصحابِ سبعہ کتاب آئینہ تصوّف میں ہے کہ آنحضر ۔۔۔۔
محفوظ کریں