منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

اسماعیل الصابونی نیشا پوری

یوم وصال

04 محرم الحرام 0365

حضرت اسماعیل الصابونی نیشا پوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کے والد بجند بن احمد قدس سرہ تھے۔ اپنے وقت کے قطب اور صاحب کرامت بزرگ تھے حضرت عثمان صیری رحمۃ اللہ علیہ سے فیضِ صحبت پایا تھا اور حضرت جنید بغدادی کو دیکھا تھا، وصال ۳۶۵ھ میں ہوا۔ آں ذبیح عشق اسماعیل دیںوصلش اسماعیل محی الدین بگو۳۶۵ھرفت چوں ۔۔۔۔
محفوظ کریں