منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

حضرت جد الصلت بن زبید

حضرت جد الصلت بن زبید رضی اللہ عنہ جدالصلت بن زبید،ابواحمدعسکری کاقول ہےکہ بعض لوگوں نے انہیں بنومزینہ سے شمارکیاہے، اوریہ کہ یہ صاحب زبید بن صلت کندی نہیں ہیں، انہوں نے صلت بن زبیدالمزنی سے،انہوں نے والدسے،انہوں نے داداسےروایت کی کہ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےانہیں حرص کاحاکم مقرر فرمایا۔ ابوا ۔۔۔۔
محفوظ کریں