جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

حضرت جواہر خاتون رحمتہ اللہ علیہا

دُختران حضرت شیخ عبدالرحمٰن پاک صاحب رحمتہ اللہ علیہا آپ کی چاربیٹیاں تھیں۔   آپ مریم زمان۔خدیجہ دوران۔رابعہ وقت تھیں۔تجرید وتفرید میں یگانہ تھیں۔حضرت پاک صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی بڑی صاحبزادی تھیں۔طریقت میں انتساب بھی والدصاحب رحمتہ اللہ علیہ سے ہی تھا۔آپ نے نکاح نہیں کیا۔تمام عمریادِ حق میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں