ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

ابراہیم بن عبد الرحمٰن

                ابراہیم بن عبد الرحمٰن سوالات دمشقی: فقیہ متجر،عالم کثیر الاطلاع، ادیب اریب،شاعر جید الطریقہ،استخراج مسائل اور استحضار فروع مذہب پر حاوی تھے۔ابتداء جوانی میں تنشید اشعار و نظم میں مشغول رہے چنانچہ معانی دقیقہ اور نسق بدیعہ ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں