منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

حضرت خیر الدین جئے شاہ جیلانی

  عارف باللہ، عالم یگانہ حضرت سید خیر الدین شاہ المعروف جئے شاہ جیلانی بن حضرت سید احمد شاہ جیلانی بغدادی ۹۱۱ھ کو بغداد شریف (عراق ) میں تولد ہوئے۔ آپ پیران پیر غوث اعظم دستگیر حضرت سید عبدالقادر جیلانی علیہ الرحمۃ کی پانچویں پشت میں سے تھے۔ تعلیم و تربیت: دلیل الذاکرین (قلمی) کے مؤلف فقیر حا ۔۔۔۔
محفوظ کریں