جمعہ , 12 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 23 October,2026

حضرت خیر الدین قاضی

حضرت خیر الدین  قاضی           قاضی خیر الدین صاحب قال و صاحب حال بزرگوں میں تھے، آپ کی قبر نصر پور کے قریب ہے۔ (خزینۃ الاصفیاء،ص۱۷۳، وتذکرہ مشاہیر سندھ، ص۶۲) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں