حضرت خلف بن علی رحمۃ اللہ علیہ
آپ بصرہ کے رہنے والے ہیں اور یحیٰ بن معاذ کے ہمصحبت تھے ۔آپ کہتے ہیں کہ ایک دفعہ یحی بن معاذ کی مجلس میں تھا ایک شخص کو وجد ہو گیا دوسرے نے شیخ سے پوچھا کہ اسکو کیا ہوا ہے ۔آپنے جواب دیا کہ اسنے خدا کی بات سنی وحدا ۔۔۔۔
حضرت خلف بن علی رحمۃ اللہ علیہ
آپ بصرہ کے رہنے والے ہیں اور یحیٰ بن معاذ کے ہمصحبت تھے ۔آپ کہتے ہیں کہ ایک دفعہ یحی بن معاذ کی مجلس میں تھا ایک شخص کو وجد ہو گیا دوسرے نے شیخ سے پوچھا کہ اسکو کیا ہوا ہے ۔آپنے جواب دیا کہ اسنے خدا کی بات سنی وحدانیت کا راز اسکے دل میں کھل گیا ۔انسانیت کی صفت محو گئی۔
(نفحاتُ الاُنس)