حضرت کھتوریہ پیر شہید علیہ الرحمۃ
یہ بڑے صاحب کمال بزرگ تھے، انگریزوں کی حکومت میں شہادت پائی۔ آپ کی قبر کا نشان مٹ چکا تھا۔ مگر سو سال بعد جب زمین کو کسی مقصد کے لیے کھودا گیا وت آپ کا بدن صحیح سالم نکلا۔ آپ کے جسم پر بوقت شہادت دو ۔۔۔۔
حضرت کھتوریہ پیر شہید علیہ الرحمۃ
یہ بڑے صاحب کمال بزرگ تھے، انگریزوں کی حکومت میں شہادت پائی۔ آپ کی قبر کا نشان مٹ چکا تھا۔ مگر سو سال بعد جب زمین کو کسی مقصد کے لیے کھودا گیا وت آپ کا بدن صحیح سالم نکلا۔ آپ کے جسم پر بوقت شہادت دو زخم آئے تھے، ایک کاندے پر اور ایک بھوں کے بالائی حصہ پر، سو سال بعد بھی ان سے تازہ خون بہہ رہا تھا۔ ٹھٹھہ ستھیہ میں مفتیوں کے گھر کے پاس آپ کا مزار ہے۔
(تحفۃ الطاہرین ص ۱۲۰)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )