ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

حضرت خولہ حنفیہ رضی اللہ عنہا

[۱۔ حضرت امیر رضی اللہ عنہ کی سات بیبیوں پر مؤرخین کا اتفاق ہے باقی دو بیبیوں یعنی خولہ حنفیہ رضی اللہ عنہا اور امّ حبیب ثعلبیہ رضی اللہ عنہا کے متعلق اختلاف ہے کہ آیا مملوکہ تھیں جو مرتدّین کی قید میں آئی تھیں یا کہ آپ نے آزاد کر کے ان سے نکاح کر لیا تھا۔ (نزل الابرار) شرافت] بنت جعفر بن قیس بن سلم ۔۔۔۔
محفوظ کریں