/ Friday, 17 May,2024

خواجہ عبدالرسول قصوری

یوم وصال

21 محرم الحرام 1294

ہجری کے اعتبار سے 59 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1235

حضرت خواجہ عبدالرسول قصوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت خواجہ عبد الرسول ابن حضرت خواجہ غلام محی الدین قصوری دائم الحضور رحمہا اللہ تعالیٰ ۱۲۳۵ھ/۲۰۔۱۸۱۹ء میں بمقام قصور پیدا ہوئے۔ آپ کی ولادت سے ایک سال پہلے آپ کے والد ماجد نے تحفۂ رسولیہ میں آپ کی پیدائش، نام ، کنیت اور معمولات زندگی،یہاں تک کہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں