بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت خواجہ ابی احمد

  اس لیے مختصر کتاب میں حضرت اقدس  کے ان گیارہ خلفاء  کا ذکر کیا جاتا ہے آپ کے پہلے خلیفہ حضرت خواجہ ابی احمد بن حضرت خواجہ مودود چشتی ہیں جو اپنے والد ماجد کے جانشین ہوئے۔ آپ برے باعظمت اور صاحب کرامت بزرگ تھے آپ کا وصال ۵۷۷ھ میں خلیفہ ابو العباس احمد بن مستفی جسکا لقب ناصر عباسی ہے ۔۔۔۔
محفوظ کریں