جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

حضرت شیخ احمد چشتی اور ان کے بھائی خواجہ اسماعیل چشتی

یوم وصال

0570

ہجری کے اعتبار سے 63 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0507

حضرت  شیخ احمد چشتی اور ان کے بھائی خواجہ اسماعیل چشتی علیہ الرحمۃما         شیخ احمد چشتی ابو احمد ابدال کے سوا اور شخص ہیں کیونکہ وہ ان سے پہلے ہیں ،شیخ الاسلام نےان کو نہ دیکھا تھا اور خواجہ احمد بن مودود کے بھی غیر ہیں کیونکہ وہ ان کہ پیچھے ہوئے ہیں۔ شیخ ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں