/ Monday, 29 April,2024

حضرت خواجہ بدرالدین غزنوی

یوم وصال

16 ربيع الآخر 0657

ہجری کے اعتبار سے 111 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0546

حضرت خواجہ بدرالدین غزنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ حضرت قطب الدین بختیار کاکی رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ اعظم تھے، آپ کا وطن غزنی تھا، اکثر سماع میں محو رہتے، وقت کے مشائخ آپ کی بزرگی کے معترف تھے اور آپ کا ذکر اچھے طریقے سے کرتے، آپ خود بھی مجلسِ وعظ برپا کرے آپ کی ایسی مجالس میں حضرت خواجہ فریدالدین ۔۔۔۔
محفوظ کریں