بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت خواجہ فریدالدین مسعود

یوم وصال

0668

ہجری کے اعتبار سے 59 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0609

آپ حضرت قطب الدین بختیار کاکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے خلیفہ اور خواجہ اجمیری سے فیض یافتہ تھے، آپ کا شمار اکابر اولیاء کرام میں سے ہے۔ ریاضت، مجاہدہ، فقر اور ترکِ دنیا آپ کے محبوب ترین مشغلے تھے آپ کشف و کرامت کی علامت اور ذوقِ  محبت کی درخشندہ نشانی تھے ہمیشہ سر و خفی کی جانب کوچ فرماتے رہتے، ۔۔۔۔
محفوظ کریں