بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت خواجہ حسین ناگوری

یوم وصال

0901

حضرت خواجہ حسین ناگوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت خواجہ حسین ناگوری جامع علوم معنی و صوری ہیں۔ خاندانی حالات: آپ حضرت حمیدالدین ناگوری رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت شیخ وحیدالدین کی اولاد سے ہیں۔ بیعت و خلافت: آپ حضرت شیخ کبیرکےمریداورخلیفہ ہیں۔اپنےپیرومرشدکی خدمت میں ایک عرصے تک گجرات میں رہے،پھراپنےو ۔۔۔۔
محفوظ کریں