/ Sunday, 19 May,2024

حضرت خواجہ نظام الدین صابری تھانیسری بلخی

یوم وصال

08 رجب المرجب 1036

حضرت خواجہ نظام الدین صابری تھانیسری بلخی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ ہندوستان کے بہت بڑے ولی اللہ تھے ظاہری اور باطنی تصرف کے مالک تھے مذہباً حنفی تھے اور چشی صابری تھے آپ کی نسبت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے آپ شیخ جلال الدین تھانیسری کے بھتیجے تھے اور داماد بھی تھے خلیفہ بھی تھے اور جانشین ۔۔۔۔
محفوظ کریں