پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

حضرت خواجہ توکل شاہ انبالوی

یوم وصال

04 ربيع الأول 1315

ہجری کے اعتبار سے 60 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1255

حضرت خواجہ توکل شاہ انبالوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (مشتمل بردوازدہ باب) ولادت اور نسب شریف: آپ موضع پکھو کے میں جو ضلع گورد اسپور میں موضع رتر چھتر اور ڈیرہ بابانانک کے درمیان واقع ہے۔ قریباً ۱۲۵۵ھ میں پیدا ہوئے۔ والدین کا سایۂ عاطفت نہایت خرد سالی میں سر سے اُٹھ گیا آپ کا کوئی اور بہن بھائی نہ تھا۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں