جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

حضرت خواجہ یحییٰ مدنی چشتی

یوم وصال

27 صفر المظفر 1141

حضرت خواجہ یحییٰ مدنی چشتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ شیخ اعظم چشتی قدس سرہ کے مرید اور خلیفہ تھے ظاہری اور باطنی علوم حاصل کرنے کے بعد مدینہ منورہ میں حضرت شیخ اعظم قدس سرہ کے مرید ہوئے وہاں ہی طالبان حق کو بیعت کر کے مقاصد اعلیٰ تک پہنچا دیتے آپ کے بے شمار مرید اہل کمال میں شمار ہوتے تھے۔ آپ ستائیس ۔۔۔۔
محفوظ کریں