منگل , 19 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 07 April,2026

حضرت خواجہ ضیاءالدین برنی

یوم وصال

0738

ہجری کے اعتبار سے 109 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0629

آپ تاریخ فیروز شاہی کے مصنف اور خواجہ نظام الدین اولیاء کے مرید اور خواجہ صاحب کی کرم فرمائیوں کی وجہ سے ممتاز اور مجسمہ لطائف و ظرائف تھے، آپ کو ہر قسم کے اقوال اور حکایات یاد تھیں۔ علماء، مشائخ اور شعراء کی محفلوں اور مجلسوں سے اکثر لطف  اٹھاتے تھے، امیرخسرو اور میر حسن سے بے انتہا محبت کرتے ۔۔۔۔
محفوظ کریں