بدھ , 20 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 08 April,2026

حضرت خواجہ ضیاءالدین سنامی

یوم وصال

0709

ہجری کے اعتبار سے 68 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0641

آپ دیانت اور تقویٰ میں مقتدائے وقت تھے، شرعی احکام پر مضبوطی سے پابندی فرماتے۔ خواجہ نظام الدین اولیاء کے ہمعصر۔ شیخ نظام الدین اولیاء سے سماع کے متعلق ہمیشہ احتساب کرتے رہتے تھے اور شیخ نظام الدین معذرت اور انقیاد کے سوا پیش نہ آتے اور مولانا کی تعظیم و تکریم میں کوئی دقیقہ فر و گذاشت نہ کرتے۔ نصاب ۔۔۔۔
محفوظ کریں