حضرت خوجہ بہاء الدین خاوند رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
آپ عبادت گزار اور شب بیدار بزرگ تھے جب حضرت خواجہ ایشاں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا وصال ہوا تو آپ اُن دنوں شاہی منصب پر فائز تھے والد ماجد کے وصال کے بعد شاہی ملازمت کو چھوڑ دیا اور گوشہ نشینی اختیار کرلی شب و روز عبادت الٰہی میں گزارنے لگے اپنے والد مح ۔۔۔۔
حضرت خوجہ بہاء الدین خاوند رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
آپ عبادت گزار اور شب بیدار بزرگ تھے جب حضرت خواجہ ایشاں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا وصال ہوا تو آپ اُن دنوں شاہی منصب پر فائز تھے والد ماجد کے وصال کے بعد شاہی ملازمت کو چھوڑ دیا اور گوشہ نشینی اختیار کرلی شب و روز عبادت الٰہی میں گزارنے لگے اپنے والد محترم سے فیض حاصل کیا انتقال کے بعد حضرت ایشاں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے مزار مبارک کے پاس دفن کیے گئے۔