منگل , 19 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 07 April,2026

قدوۃ السالکین حضرت خواجہ معظم دین مر لوی قدس سرہ العزیز

            شیخ المشائخ حضرت کواجہ معظم دین مرولوی قدس سرہ العزیز ۱۲۴۷ھ؍ ۱۸۳۲ء میں تحصیل بھلوال کے ایک گائوں مرولہ میں پیدا ہوئے جسے بعد میں آپ کی فضیلت و شرافت کی نست سے مرولہ شریف کہا جانے لگا۔ابتدائی تعلیم گھر پر ہی حاصل کی، قرآن کریم تجوید احفظ ۔۔۔۔
محفوظ کریں