/ Thursday, 09 May,2024

حضرت خواجہ یحیی بن عمار شیبانی ہراتی

یوم وصال

15 شوال المکرم 0402

حضرت خواجہ یحیی بن عمار شیبانی ہراتی  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ ہرات کے عظیم مشائخ میں سے تھے، آپ عبداللہ بن خفیف کی صحبت میں وقت گزارتے تھے، سب سے پہلے ہرات میں جو شخص علم تصوّف، رسوم دینیہ اور اتباع سنت وہ آپ کی شخصیت  تھی، چنانچہ قاضی ابوعمر بسطامی رحمۃ اللہ علیہ ہرات میں آئے ، حضرت خواج ۔۔۔۔
محفوظ کریں