/ Saturday, 18 May,2024

حضرت خواجہ حافظ عبدالخالق اویسی

یوم وصال

07 ذوالحجہ 1185

حضرت خواجہ حافظ عبدالخالق اویسی رحمۃ اللہ علیہ آپ اویسیہ خاندان کے کبریٰ مشائخ اور عظیم اولیاء اللہ میں سے تھے۔ صاحب وجد و سماع تھے۔ ذوق و شوق کے مالک تھے۔ سکرو جذب میں یگانہ روزگار تھے فقر و تجدید میں بڑی ثابت قدمی سے رہے بڑے بلند رتبہ تھے۔ روحانی فیضان جناب حضرت قرنی قدس سرہ سے پایا تھا۔ صاحب اجاز ۔۔۔۔
محفوظ کریں