حضرت خواجہ خاوند احمد نقشبندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
آپ حضرت ایشان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے فرزند ارجمند تھے ظاہری و باطنی علوم میں آپ کو درجہ کمال حاصل تھا اپنے والد محترم سے بیعت کی سعادت حاصل کی تھی جب کہ خلافت کے شرف سے بھی نوازے گئے آپ اللہ کے ولی ہیں والد محترم کے وصال کے بعد آپ ہی سجادہ نشین ہ ۔۔۔۔
حضرت خواجہ خاوند احمد نقشبندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
آپ حضرت ایشان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے فرزند ارجمند تھے ظاہری و باطنی علوم میں آپ کو درجہ کمال حاصل تھا اپنے والد محترم سے بیعت کی سعادت حاصل کی تھی جب کہ خلافت کے شرف سے بھی نوازے گئے آپ اللہ کے ولی ہیں والد محترم کے وصال کے بعد آپ ہی سجادہ نشین ہوئے اور مسند مشیخیت پر جلوہ افروز ہوئے آپ کا انتقال لاہور میں نواب خلیل اللہ خاں گورنر لاہور کے دور میں ۱۰۷۳ھ بمطابق ۱۶۶۲ء میں ہوا آپ کی قبر مبارک بیگم پورہ لاہور میں حضرت خواجہ ایشان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے مزار مبارک کے احاطہ میں واقع ہے۔