حضرت خواجہ معین الدین احمد نقشبندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
آپ کتاب ’’رضوانی‘‘ کے مصنف ہیں اپنے والد محترم حضرت خواجہ ایشاں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے خرقہ خلافت حاصل کیا صاحب فضل و کمال بندے تھے آپ کا شمار اولیاء کرام میں ہوتا ہے مختلف علوم حدیث وقفہ اصول وقفہ اصول وقفہ میں حضرت ۔۔۔۔
حضرت خواجہ معین الدین احمد نقشبندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
آپ کتاب ’’رضوانی‘‘ کے مصنف ہیں اپنے والد محترم حضرت خواجہ ایشاں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے خرقہ خلافت حاصل کیا صاحب فضل و کمال بندے تھے آپ کا شمار اولیاء کرام میں ہوتا ہے مختلف علوم حدیث وقفہ اصول وقفہ اصول وقفہ میں حضرت شیخ عبد الحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے شاگرد تھے جب کہ باطنی علوم کی تحصیل اپنے والد ماجد سے کی تھی طریقت کے تمام رموز و اسرار والد محترم کی خدمت اقدس میں رہ کر سیکھے تھے آپ کا انتقال کشمیر میں ۱۶۷۴ء میں ہوا۔