حضرت خواجہ تاج الدین خاوند رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
آپ نہایت نیک سیرت بزرگ تھے گناہوں سے نفرت کرتے اور نیکی کی طرف راغب رہتے تھے خواجہ تاج الدین نقشبندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے اپنی پوری زندگی اپنے آپ کو گناہ کبیرہ سے بچائے رکھنے میں گزار دی اللہ تعالیٰ کا بھی آپ پر خصوصی فضل و کرم تھا کہ اللہ رب العز ۔۔۔۔
حضرت خواجہ تاج الدین خاوند رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
آپ نہایت نیک سیرت بزرگ تھے گناہوں سے نفرت کرتے اور نیکی کی طرف راغب رہتے تھے خواجہ تاج الدین نقشبندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے اپنی پوری زندگی اپنے آپ کو گناہ کبیرہ سے بچائے رکھنے میں گزار دی اللہ تعالیٰ کا بھی آپ پر خصوصی فضل و کرم تھا کہ اللہ رب العزت نے آپ کو گناہ کبیرہ سے بچا کر رکھا آپ عالم با عمل تھے اور آپ کا شمار اللہ تعالیٰ کے دوستوں میں ہوتا ہے۔